جمعہ 15 مئی 2026 - 09:59
حدیث روز | کسی بھی گناہ گار کو ناامید نہ کریں

حوزه/ امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کسی بھی گناہ گار کو ناامید نہ کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال الامام العلی علیه‌ السلام:

لاتُؤیِس مُذنِباً، فَکم مِن عاکفٍ عَلی ذَنبِهِ خُتِمَ لَهُ بِخَیرٍ

حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

کسی بھی گناہ گار کو ناامید نہ کرو چونکہ کتنے ہی گناہوں میں ڈوبے لوگ ایسے تھے جن کا انجام بہت اچھا ہوا۔

بحار الأنوار، ج 77، ص 239، ح 1

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha